Showing posts with label NOHA IMAM ALI AS. Show all posts
Showing posts with label NOHA IMAM ALI AS. Show all posts
Tuesday, May 25, 2021
SHAH E KONAIN DA JANAZA JADO GALYA CH AYA HI MAYAT NE WAIN PAAY
SHAH E KONAIN DA JANAZA JADO GALYA CH AYA HI MAYAT NE WAIN PAAY
کوفے دے لوکو شہر سجالو، کل میریاں دھیاں لئی کوئی نہ بازار سجائے
لینڑ بدلے میری میت تے وسا کے پتھر
جیویں دنیا تے میرا غازیؑ اے علماں والا
میرا لاشہ بابِ کوفہ تے لے جائے کوئی
تیر گردن چہ میری آکے پرولو سارے
شہر وچ جنیاں وی رسیاں نے منگاں لے حاکم
وینڑ کردا رئیا اکبرؔ اے نجف دا والی
Monday, May 24, 2021
KULE EMAN KA JANAZA HAI UTHA
KULE EMAN KA JANAZA HAI UTHA
NOHA - نوحہ
شاعر: جوّاد جعفری سوز: منظور حسین
کلِ ایماں کا جنازہ ہے اٹھا
دو جہاں میں آج ماتم ہے بپا
پھر سقیفہ سے چلی تیغِ ستم
زخم زہرہؑ کو لحد میں ہے ملا
شق ہے تلوار سے مولاؑ کی جبیں
لب پہ ہے فزتُ بہ ربِّ کعبہ
خون میں تر ہے محمدؐ کا وصی
گھر میں زہرہؑ کے ہے ماتم کی صدا
اپنے محسن پہ ستم دھاتے نہیں
ابنِ ملجم تجھے آئی نہ حیا
آج حسنینؑ ہوئے خاک بسر
سر ہے پردیس میں زینبؑ کا خلا
یہ ہے مولاؑ کی وصیّت غازیؑ
بعد میرے تو ہے زینبؑ کی ردا
ماں گئی چھوڑ کے بابا بھی چلے
کون دنیا میں یتیموں کا رہا
رو کے زینبؑ سے یہ فضّہ نے کہا
تیری قسمت میں ہے اب شام لکھا
کون جوّادؔ! علیؑ سا ہے سخی
جس نے قاتل کو بھی شربت ہے دیا
BE DARD MUSALMAN TO KHUSHYA MANA RAHE HAIN
BE DARD MUSALMAN TO KHUSHYA MANA RAHE HAIN
NOHA - نوحہ
شاعر و سوز: سردار یوسف
بے درد مسلماں تو خوشیاں منارہے ہیں
بے درد مسلماں تو خوشیاں منارہے ہیں
عرب و عجم کے مولا دنیا سے جارہے ہیں
کچھ تو لحاظ کرتے دامادِ مصطفیٰؐ کا
سجدے میں جو علیؑ پے ہائے ظلم ڈھارہے ہیں
احمدؐ کے بعد زہراؑ اب چل پڑے علیؑ بھی
آثار پنجتنؑ کے ظالم مٹارہے ہیں
بالوں کو کھولے زینبؑ کلثومؑ رو رہی ہے
گھر گھر چراغ کو فی شامی جلارہے ہیں
برسے گے تیر پیہم تابوت پر حسنؑ کے
مولاؑ یہ وقتِ آخر رو کے بتا رہے ہیں
نکلے ہیں آگ لے کر کچھ لوگ ثقیفہ سے
سادات کے گھروں کو ابتک جلارہے ہیں
تو سیکھ گھر میں چلنا وہ شام کا سفر ہے
تیری قید کے زمانے نزدیک آ رہے ہیں
مولا کے جنازے پر جبرئیل رو کے بولے
سردارؔ انبیاء کے غمخوار جارہے ہیں
Subscribe to:
Posts (Atom)
New noha
https://youtu.be/HYymjb9BwqA
-
NA ROG YATEEMI WALA RAB BEWATNA NU LAWE شاعر: سجادؔ بخاری نہ روگ یتیمی والا رب بے وطناں نوں لاوے پردیس چہ زینبؑ وانگوں کوئی وسدا اجڑ نہ جا...
-
Rone walo shahr madine mei aik aesa b waqt aaya hai رونے والوں شہر مدینے میں ایک ایسا بھی وقت آیا ہے شاعر: توقیرؔ کمالوی ...
-
HI BADE RASOOL SAWW UMAT NE FATIMA SA KO BOHAT SATAYA HAI NOHA - نوحہ شاعر :حسنؔ رضا سوز: اکبر عباس ہا...