WRITTEN NOHAY

Showing posts with label SOZ SARDAR YOUSAF. Show all posts
Showing posts with label SOZ SARDAR YOUSAF. Show all posts

Monday, May 24, 2021

BE DARD MUSALMAN TO KHUSHYA MANA RAHE HAIN

BE DARD MUSALMAN TO KHUSHYA MANA RAHE HAIN

NOHA - نوحہ

شاعر و سوز: سردار یوسف   

بے درد مسلماں تو خوشیاں منارہے ہیں

بے درد مسلماں تو خوشیاں منارہے ہیں
عرب و عجم کے مولا دنیا سے جارہے ہیں

کچھ تو لحاظ کرتے دامادِ مصطفیٰؐ کا

سجدے میں جو علیؑ پے ہائے ظلم ڈھارہے ہیں

احمدؐ کے بعد زہراؑ اب چل پڑے علیؑ بھی

آثار پنجتنؑ کے ظالم مٹارہے ہیں

بالوں کو کھولے زینبؑ کلثومؑ رو رہی ہے
گھر گھر چراغ کو فی شامی جلارہے ہیں

برسے گے تیر پیہم تابوت پر حسنؑ کے
مولاؑ یہ وقتِ آخر رو کے بتا رہے ہیں

نکلے ہیں آگ لے کر کچھ لوگ ثقیفہ سے

سادات کے گھروں کو ابتک جلارہے ہیں

تو سیکھ گھر میں چلنا وہ شام کا سفر ہے
تیری قید کے زمانے نزدیک آ رہے ہیں

 مولا کے جنازے پر جبرئیل رو کے بولے
سردارؔ انبیاء کے غمخوار جارہے ہیں


New noha

 https://youtu.be/HYymjb9BwqA