BEKHATA MARA GYA BEGUNA MARA GYA
بے خطا مارا گیا بے گناہ مارا گیا
سیدہ کا لاڈلا ، کربلا مارا گیا
1.کیوں نہ ہم ماتم کریں، کیوں نہ ہم یہ غم کریں
کربلا میں وارثِ مصطفیٰ مارا گیا
2.جب گِرے غازیء تو یہ، بیبیوں نے دی صدا
ہے ہمارا دشت میں، آسرا مارا گیا
3.اس لیے روتے ہیں ہم، بیبیوں کو ہر جگہ
لا کے بازاروں میں ہے ، بےردا مارا گیا
No comments:
Post a Comment