JAB YAD SAKINA SA KO TERI ATI HAI BABA
جب یاد سکینہء کو تیری آتی ہے باباء
سر زنداں کی دیوار سے ٹکراتی ہے باباء
جب تک تیرے سینے پہ نہ سو جائے سکینہء
زنداں میں اُسے نیند کہاں آتی ہے باباء
دربارے یزیدی میں بلا کیسے میں جاؤں
ہاے وال کھُلے میرے حیا آتی ہے باباء
مر جاؤں گی پیاسی مانگوں گی نہ پانی
اصغرء کی مجھے پیاس جو یاد آتی ہے باباء
No comments:
Post a Comment